گنگا جلی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ برتن (عموماً شیش یا بوتل) جس میں گنگا کا پانی تبرک کے طور پر رکھا جائے، (مجازاً) گنگا کا پانی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ برتن (عموماً شیش یا بوتل) جس میں گنگا کا پانی تبرک کے طور پر رکھا جائے، (مجازاً) گنگا کا پانی۔